KEMARI PORT
Kemari is known for fishing. Hunters come here to enjoy their hobbies during the holidays. In fact, time and weather are important for hunting. Being a military area, it is forbidden to go to many places here. Sometimes water jolts cause vomiting, so be sure to keep the vomiting medicine and some sour candies with you.
کیماری مچھلی کے شکار کے ہوالے سے مشہور ہے۔ شکاری چھٹیوں کے دنوں میں جوگ در جوگ یہاں اپنا شوق پورا کرنےآتے ہیں۔ اصل میں شکار کرنے کے لیے وقت اور موسم بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ فوجی علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں بہت ساری جگہوں پر جانے پر پابندی ہے۔ بعض دفعہ پانی کے جہٹکوں سے الٹیاں ہو جاتی ہیں اس لیے الٹی کی دوائی اور کچھ کھٹی ٹافیاں ضرور ساتھ رکھیں۔
0 comments:
Post a Comment