-->

Saturday, June 27, 2020

Manora Beach Karachi, Sindh, Pakistan

MANORA BEACH

Manohra Beach is also one of the famous beaches of Karachi. There are two ways to reach this beach. One is by land and the other is by sea. The sea route is crossed by boats. For this you have to reach Kemari first. Rental parking is available for those who come to Kemari on their rides. From Kemari you have to go on a boat which charges Rs. 100 per person. There are Suzukis and rickshaws that charge Rs. 20 per person to reach Manohra beach. People who want to go by road have to arrange their own ride. Anyone who came to make a picnic brought their own food and drink and a first aid kit. The beach is beautiful and the water is clear. Great family picnic spot. If you love to travel, be sure to visit once and make your life memories pleasant.














منوڑہ بیچ بھی کراچی کے مشہور ساحلوں میں سے ایک ہے۔ اس ساحل پر پہنچنے کے دو راستے ہیں۔ ایک زمینی ہے اور دوسرا بحری راستہ ہے۔ سمندری راستہ بوٹس کے ذریعہ عبور ہوتا ہے۔ اسکے لیے آپ کو پہلے کیماڑی پہنچنا پڑتا ہے۔ جو لوگ اپنی سواری پرکیماڑی آتے ہیں  انکے لیے کرائے پر پارکنگ بنی ہوئی ہے۔ کیماڑی سے آپ کو بوٹ پر جانا پڑے گا جو فی بندہ سو روپے کرایہ لیتے ہیں۔ وہاں پر سوزوکی اور رکشہ کھڑے ہوتے ہیں جو منوڑہ ساحل پہنچانے کے فی بندہ بیس روپے کرایہ لیتے ہیں۔ جو لوگ روڈ کے ذریعہ جانا چاہتے ہیں انکے اپنی سواری کا انتظام کرنا ہوتا ہے۔ جو بھی پکنک بنانے آئے تو وہ اپنے کہانے پینے اور فرسٹ ایڈ بکس ساتھ لے کر آئے۔ ساحل نہایت خوبصورت اور پانی صاف شفاف ہے۔ بہترین فیملی پکنک پوائنت ہے۔ اگر آپ کو گھومنے کا شوق ہے تو ایک مرتبہ ضرور جائیں اور اپنی زندگی کی یادوں کو خوشگوار بنائیں۔



Share:
Location: Manora Beach, Sindh, Pakistan

0 comments:

Post a Comment