SINDBAD AMUSEMENT PARK
Sinbad is one of the best amusement parks in Karachi. The park has several branches. The best time to visit Sinbad is in the evening. There is an entry ticket. There are swings for both children and adults. There are stalls for refreshments with Gol gappa, Chart, Dahi Bara and Burgers, as well as many other delicious food items.
سندباد کراچی کے چند بہترین امیوزمینٹ پارکوں میں سے ایک ہے۔ اس پارک کی کئی برانچیں ہیں۔ سندباد جانے کا بہترین وقت شام کا ہے۔ انٹری کاٹکٹ ہے۔ یہاں پر بچوں اور بڑوں دونوں کے حساب سے جھولے لگے ہوئے ہیں۔ ریفریشمنٹ کے لیے اسٹال لگے ہوئے ہیں جن میں گول گپے، چارٹ، دہی بڑے اور برگر کے علاوہ اور بہت مزے مزے کی چیزیں ملتی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment