TALEEMI BAGH
Taleemi Bagh is located at Ayesha Manzil, Karachi. Great park for a simple evening fun. A small amusement park has also been built. There are also swings for children. Food stalls are also set up where rGoal Gappai , chana chaat and chips are available. Seating arrangement is good. Good cleaning management. Best of all, only families are allowed in the park.
تعلیمی باغ ، عائشہ منزل، کراچی میں واقع ہے۔ شام کی سادہ تفریح کے لیے بہترین پارک ہے۔ چھوٹا سا امیوزمینٹ پارک بھی بناہواہے۔ ساتھ ہی بچوں کے لیے جھولے بھی لگے ہوئے ہیں۔ کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹال بھی بنے ہوئے ہیں جدہر گول گپے،چنا چاٹ اور چپس وغیرہ بھی دستیاب ہوتی ہیں۔ بیٹھ نے کا بھی اچھا انتظام ہوتا ہے۔ صفائی کا انتظام اچھا ہے۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ صرف فیملیزکو ہی پارک میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔
0 comments:
Post a Comment