-->

Monday, June 29, 2020

Winter Land Karachi, Sindh, Pakistan

WINTER LAND KARACHI




Did you know that there is a place in Karachi where it snows even in summer? Yes! The place you know right is Winterland. When you park your car in the parking lot and enter, you are given a jacket and you get upset that such a thick jacket in such scorching heat, may God have mercy on us. But as soon as you enter, your thoughts change radically and you start to feel that thick jacket is thin. There is snow everywhere. White bears begin to appear. There is an amusement park for children and adults in which all activities include ice sports. The ticket is a bit expensive but when you come back you will say that the money has been received.

















کیا آپ کو پتہ ہے کراچی میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں گرمیوں میں بھی برف باری ہوتی ہے۔ جی ہاں! آپ نے صحیح پہچانا وہ جگہ ہے ونٹر لینڈ۔ پارکنک میں گاڑی کھڑی کرکے جب اندر داخل ہوتے ہیں تو آپ کو جیکٹ دی جاتی ہیں تو آپ پریشان ہوجاتے ہیں کہ ایسی سخت گرمی میں اتنی موٹی جیکٹ، اللہ ہم پررہم کرے۔ لیکن جیسے ہی آپ اندر داخل ہوتے ہیں آپ کے خیالات یکسر تبدیل ہوجاتے ہیں اور آپ کو وہ موٹی جیکٹ پتلی لگنے لگ جاتی ہے۔ ہر طرف برف ہی برف ہوتی ہے۔ سفید ریچھ نذر آنے شروع ہوجاتے ہیں۔ بچوں اور بڑوں کے لی امیوزمینٹ پارک بنا ہوا ہے جس میں ساری سرگرمیاں برفانی کھیل پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ٹکٹ تھوڑا مہنگا ہے لیکن جب آپ واپس آئیں گے تو یہی کہیں گے کہ پیسے وصول ہوگئے۔




Share:
Location: Pakistan Air Force Museum, Shahrah-e-Faisal Rd, Karachi Cantonment Faisal Cantonment, Karachi, Karachi City, Sindh, Pakistan

0 comments:

Post a Comment