PORT GRAND KARACHI
It hasn't been long since the Port Grant was created, but because of its uniqueness, it has become Karachi's identity. It's actually a food street where you can find all kinds of food. This food street is built on a bridge of the eighteenth century. It has a sea on one side and a long line of restaurants on the other. It would not be wrong to call this place the largest food street in Asia. I suggest that if you come to visit Karachi, you must visit this place.
پورٹ گرانٹ کو بنے زیادہ عرصہ تو نہیں ہوا لیکن یہ منفرد ہونے کی وجہ سے کراچی کی پہچان ضرور بن گیاہے۔ دراصل یہ ایک فوڈاسٹریٹ ہے جدہر آپ کو طرح طرح کے کھانے ملتے ہیں۔ یہ فوڈ اسٹریٹ اٹھارویں صدی کے ایک پل پربنائی گئی ہے۔ اس کے ایک طرف سمندر اور دوسری طرف ریستوران کی ایک لمبی لائن ہے۔ اس جگہ کو ایشیا کی سب سے بڑی فوڈ اسٹریٹ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔ میرا مشورہ ہے اگر آپ کراچی گھومنے آئیں تو اس جگہ کو وزٹ ضرور کریں۔
0 comments:
Post a Comment