-->

Wednesday, July 29, 2020

Independence day

یوم آزادی نئے طریقہ سے منائیں:

                                               
دوستوں میرا مشورہ ہے کہ اس سال یوم آزادی الگ طریقہ سے منائیں۔ ہم ارداہ کریں کہ اس سال یوم آزادی پر ہم اپنے گھر کو جھنڈیوں کے بجائے پودوں سے سجائیں گے۔ واک کا اہتمام کر نے کے بجائے Planting Activity کریں گے۔ ہرگھر میں چھوٹی سی گیلری ضرور ہوتی ہیں۔ اس کی گریل میں خوبصورت گمبلے لٹکائیں۔ فرینڈز کوشش کریں پلانٹ ایسے ہو جو درخت بن جاتے ہو۔ کوئی بھی پودا سال بھر تک گمبلے میں باآسانی چل سکتا ہے۔ اگلے یوم آزادی پر اس پودے کو کسی خالی میدان میں لگا دیں۔ عام طور پر جو پودے کھلے میدانوں میں لگا دیے جاتے ہیں وہ مرجھا جاتے ہیں کیونکہ چھوٹے پودے کو دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔ تو دوستوں اچھا ئی کی شروعات اپنے گھر سے کریں اور ثابت کریں کہ ہم سمجھدار قوم ہیں۔

کریں شروعات ہرے بھرے پاکستان کی!




  


Share:

0 comments:

Post a Comment