-->

Friday, July 3, 2020

Sun Way Lagoon

Sun Way Lagoon

Swimming enthusiasts, if they stay away from the water for a few days, are like a fish without water. And you know the people of Karachi are not without water and there is no water without them. There should be water whether it is from the sea, river or water park. One of these places is Sunway Lagoon Water Park. When I had to go, the ticket was worth a thousand rupees. Sun Way Lagoo is about an hour's drive from Karachi. Near Gharo town. You will find many water activities here such as water slides, board slides, water showers, wave pools and a separate pool for children and women. Requests that please pay special attention to cleanliness. Durin fun control your emotions and anger. Respect the rules and regulations during the game. Your slightest irresponsibility can ruin your and other visitors' entertainment. After reading this article, if you desire to swim in the water, then encourage your friends by sharing it and form a group of friends. Because no fun without friends.




تیراکی کے شوقین لوگ اگر کچھ دن پانی سے دور رہ جائیں تو انکی ایسی حالت ہوتی ہے جیسے بنا پانی کے مچھلی۔ اور کراچی والوں کا تو آپ کو پتہ ہے پانی کے بغیر یہ نہیں اور انکے بغیر پانی نہیں۔ پانی ہوناچاہیے چاہے سمندر کا ہو، دریاکا یا واٹرپارک کا۔انہی جگوں میں سے ایک جگہ سن وے لگون واٹر پارک ہے۔جب میرا جانا ہواتھا تو ٹکٹ ہزار روپے کا تھا۔ سن وےلگون کراچی سے تقریبا ایک گھنٹہ کے فاصلہ پر ہے۔ گھارو شہر کے قریب۔ آپ کو یہاں پر پانی کی بہت ساری سرگرمیاں ملیں گی جیسے واٹر سلائڈ، بورڈ سلائڈ، واٹر شاور، ویوْ پول اور بچوں اور عورتوں کے لیے الگ سے پول بھی ہے۔ جن گزارشات یہ ہیں کہ برائے مہربانی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ تفریح کہ دوران جذبات اور غصہ پر قابو رکھیں۔ کھیل کےدوران اصول و قوانین کا احترام کریں۔ آپ کی ذرہ سی غیر زمہ داری آپ کی اور دوسرے آنے والوں کی تفریح کو ضایع کرسکتی ہے۔ تحریر پڑھ کر اگر آپ کا پانی میں تیرنے کو دل مچل نے لگا ہے تو شیئر کرکے اپنے دوستوں کو بھی اکسائیں اور بنائیں ایک دوستوں کا گروپ۔ کیونکہ دوستوں کے بغیر کوئی تفریح تفریح نہیں۔

Share:
Location: 6.5 Kms Ahead Gharo City,Main National Highway,Thatta District,Sindh 73130, Thatta, Sindh, Pakistan

0 comments:

Post a Comment